+92-42-111-999-333
پی ٹی ای ٹی, لاہور
+92-42-111-999-333
مختلف مسائل کے حل کے لیے ای میل
[email protected] :ای میل
لائف سرٹیفیکیٹ کے لیے ای میل
[email protected] :ای میل
پنشنرز سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل معلومات کو واضح طور پر نشان زد مضمون کے ساتھ شیئر کریں۔
۱۔ مضمون
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایمپلائز ٹرسٹ ( پی ٹی ای ٹی) یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کے پینشنر حضرات کو پینشن کی ادائیگی کی غرض سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ1996 کے تحت قائم کیا گیا۔