پنشن سے متعلق معلومات کے حصول کے لیے اب آپ ہمارے مندرجہ ذیل ٹیلی فون نمبرز پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں .ٹیلی فون لائنز پیر تا جمعہ صبح 9 تا 5 کھلی رہیں گی.
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایمپلائز ٹرسٹ ( پی ٹی ای ٹی) یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کے پینشنر حضرات کو پینشن کی ادائیگی کی غرض سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ1996 کے تحت قائم کیا گیا۔