13 منزلہ (3 بیسمنٹس + 10) اونچائ= 131فٹ زیر استعمال :
28 منزلہ (4 بیسمنٹس + 24) اونچائ= 354فٹ زیر استعمال:
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایمپلائز ٹرسٹ ( پی ٹی ای ٹی) یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کے پینشنر حضرات کو پینشن کی ادائیگی کی غرض سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ1996 کے تحت قائم کیا گیا۔