پینشن کی ادائیگی

ہر ماہ چالیس (40) ہزار سے زائد پینشنر حضرات کو بنکوں کے ذریعے پینشن کی ادائیگی کی جاتی ہے۔


بنکوں کے ذریعے

بنکوں کے ذریعے بھی پینشن کی ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے جیسا کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے سرکلر نمبر 11 مورخہ چھ جون 2009 میں تجویز کیا گیا تھا۔

بنک کے ذریعے پینشن کی ادائیگی کاطریقہ کار:

  1. پینشن کی وصولی کے لیے نیا پینشن بینک اکاؤنٹ جو کہ جوائنٹ اکاؤنٹ نہ ہو
  2. منسلکہ نمونے پر ڈائریکٹر پینشن کے نام ایک درخواست جس میں درکار معلومات/دستاویزات فراہم کی گئی ہوں۔

برانچلیس بینکنگ یا موبائل بینکنگ

برانچلیس بینکنگ یا موبائل بینکنگ کے ذریے پنشن کی ادائیگی

پینشن /کمیوٹیشن / گریجوٹی کی ادائیگی صرف پنشنر کے بنک اکاؤنٹ کے ذریعے کی جائے گی۔

پی ٹی ای ٹی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایمپلائز ٹرسٹ ( پی ٹی ای ٹی) یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کے پینشنر حضرات کو پینشن کی ادائیگی کی غرض سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ1996 کے تحت قائم کیا گیا۔

تازہ آرٹیکل

پہلا آرٹیکل تاریخ ١٧جولائی ٢٠١٥
دوسرا تاریخ ١٧جولائی ٢٠١٥
تیسرہ تاریخ ١٧جولائی ٢٠١٥

ایڈریس

پی ٹی ای ٹی, اسلام آباد
پاک ٹیلی کام ایمپلآءز ٹرسٹ,
ٹیلی ہاؤس ، ماو ایریا، جی -١٠/٤،
کشمیر ہائیوے اسلام آباد
٤٤٠٠٠, پاکستان ۔
پی ٹی ای ٹی, لاہور
پینشن آفس پی ٹی ای ٹی ،
سینٹرل ٹیلیگراف ہاوٗس (سی ٹی ایچ) ،
پی ٹی سی ایل بلڈنگ۱ ،
میکلیوڈ روڈ، لاہور۔
٥٤٠٠٠, پاکستان ۔